شعلے کی شوٹنگ کے دوران دھرمیندر سے امیتابھ پر حقیقت میں گولی چلی: ڈائریکٹر کا انکشاف
بھارتی سنیما کی سب سے مشہور اور تاریخی فلم شعلے کی ریلیز کو پچاس سال مکمل ہونے پر فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر رمیش سپی نے شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے کئی خطرناک اور دلچسپ واقعات کا انکشاف کیا ہے۔ 1975 میں ریلیز ہونے والی یہ کلاسک فلم آج بھی بالی ووڈ کی سب…