شرجیل میمن کا سخت بیان: سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی
سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما شرجیل انعام میمن نے کراچی کے مسائل اور صوبائی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ حقائق کے منافی نفرت انگیز بیانات اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے سستے نعروں سے…