پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کو انسداد دہشت گردی عدالت نے دو مقدمات میں اشتہاری قرار دے دیا
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شبلی فراز کو 28 فروری 2025 کو جوڈیشل کمپلیکس پر حملے سے متعلق دو مقدمات میں اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت کا یہ فیصلہ شبلی فراز کی مسلسل عدم حاضری کی بنیاد پر سامنے…