امید ہے ایک دن اپنے بچوں کے ساتھ پاکستان آسکوں گا، شاہ رخ خان
بالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار شاہ رخ خان کا تعلق پاکستان سے بہت گہرا ہے۔ ان کے والد میر تاج محمد خان پشاور سے تھے اور خاندان کی جڑیں قصہ خوانی بازار کے علاقے سے ملتی ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو دوبارہ وائرل ہوئی ہے جس میں پاکستان…