شان مسعود نے انضمام الحق کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ناقابل فراموش کارنامہ انجام دے کر پاکستان کی کرکٹ تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف سے ثبت کر لیا ہے۔ انہوں نے پاکستان کی تاریخ میں کسی پاکستانی بلے باز کی طرف سے تیز ترین ڈبل سنچری اسکور کرنے کا ریکارڈ…