کرینہ کے دوسرے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے سے میں حسد کرتا تھا: سیف علی خان کا اعتراف
بالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنی اہلیہ کرینہ کپور خان کے ساتھ تعلقات کے ابتدائی دنوں کے بارے میں کھل کر بات کی۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ جب کرینہ دوسرے مرد اداکاروں کے ساتھ فلموں میں رومانوی مناظر ادا کرتی تھیں تو وہ حسد اور عدم تحفظ…