’ابو بہت ڈانٹیں گے‘، نسیم شاہ کا سیلفی کیلیے اصرار کرنے والی مداح کو جواب
پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ حال ہی میں سہ ملکی سیریز کے ایک میچ کے بعد ایک دلچسپ واقعے کا حصہ بنے۔ میچ ختم ہونے کے بعد شائقین سے ملنے اسٹینڈ کے قریب گئے تو ایک مداح لڑکی نے ان کے ساتھ سیلفی کی فرمائش کر دی۔ نسیم شاہ نے…