ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔ سول جج عباس شاہ نے کیس کی سماعت کے دوران ملزم کی عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ عدالت نے…