وزیراعلیٰ کے پی نے وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کی کرپشن کا الزام عائدکردیا
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی سطح پر 5300 ارب روپے کی کرپشن ہوئی ہے، جو عوام کے ٹیکس کے پیسے سے باہر ممالک میں فلیٹس اور جزیرے خریدنے میں استعمال…