سپریم کورٹ: شہباز شریف کا عمران خان کیخلاف ہتک عزت کا کیس
سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر کردہ ہتک عزت کے کیس میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔ یہ کیس سیاسی حلقوں میں کافی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس میں حق دفاع کا بنیادی مسئلہ زیر بحث…