ہر شخص کو احتجاج اور جلسے کی اجازت ہے لیکن سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے: وزیراعلیٰ سندھ
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احتجاج اور جلسے جلوسوں کے حوالے سے واضح موقف اپنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہر شخص کو احتجاج اور جلسے کی مکمل اجازت ہے، لیکن آزادی اظہار رائے کی آڑ میں کسی کو بھی سڑکیں بند کرنے کی اجازت نہیں…