کراچی میں اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں، ہمارا کام بولتا ہے: شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے 25 نومبر 2025 کو ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کراچی میں اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں اور ہمارا کام بولتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک بھر میں بلدیاتی اداروں کو سب سے زیادہ بااختیار بنانے…