بلاول بھٹو کا سخت بیان: سندھ کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کی سازش ناکام ہوگی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ حکومت کے خلاف چلنے والے منفی پروپیگنڈے پر سخت تنقید کی۔ ان کا واضح موقف تھا کہ ایک منظم سازش کے تحت یہ جھوٹا بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے کہ سندھ حکومت نے کچھ نہیں کیا، جبکہ…