سلمان علی آغا نے راہول ڈریوڈ کا 26 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ایک قابلِ فخر سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ 2025 کے جاری سال میں انہوں نے قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 54 انٹرنیشنل میچز کھیلے، جو سابق بھارتی کرکٹر راہول ڈریوڈ کے 1999 میں قائم کردہ 53 میچز کے ورلڈ ریکارڈ سے ایک آگے ہے۔…