سلمان خان نے راجیش کھنہ کو کیا پیشکش کی تھی جسے راجیش کھنہ نے دھوکہ سمجھا تھا؟
بالی وڈ کی شاندار تاریخ میں راجیش کھنہ کا نام ایک ایسے سپر اسٹار کے طور پر لیا جاتا ہے جو 1960 کی دہائی کے آخر اور 1970 کی دہائی میں ناقابل تسخیر تھے۔ وہ بھارتی سینما کے پہلے حقیقی سپر اسٹار تھے، جن کی مقبولیت کا عالم یہ تھا کہ فینز ان کے خون…