9 مئی سے متعلق پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے: سلمان اکرم راجہ کا بیان
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ کو مکمل طور پر غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تفتیش کا عمل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فارنزک رپورٹ…