پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اور مشکل میں پھنس گئی، جرمانہ عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر سری لنکا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ جرمانہ ICC پینل آف میچ ریفریز کے ممبر علی نقوی کی جانب سے تعین کردہ وقت میں چار اوور…