خواجہ آصف کا بڑا بیان: فوج پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن کبھی سرخ لکیر عبور نہیں کی
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کے دوران پاک فوج کے حوالے سے اپنا واضح مؤقف پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے بھی کئی مواقع پر فوج پر تنقید کی، لیکن کبھی بھی ”سرخ لکیر“ کو عبور نہیں کیا۔ سرخ لکیر کیا ہے؟ خواجہ…