سابق کپتان سرفراز احمد پاکستان انڈر 19 ٹیم کے منیجر اور مینٹور مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے لیے قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اہم اعلان میں سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا منیجر اور مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔…