وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت فی الفور 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان کیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن نے بھی اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اس اعلان کے تحت پیٹرول کی نئی قیمت 378 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو پچھلے 458 روپے سے 80 روپے…