دماغ کے لیے ایسی تباہ کن عادات جو بیشتر افراد اپنا لیتے ہیں
عمر بڑھنے کے ساتھ انسانی دماغ میں قدرتی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں، جن میں دماغی افعال کی رفتار سست پڑنا، بعض حصوں کا سکڑاؤ اور یادداشت متاثر ہونا شامل ہے۔ طبی تحقیقات کے مطابق یہ عمل بڑھاپے میں الزائمر اور ڈیمینشیا جیسی سنگین بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے۔ 2024 کی لانسیٹ کمیشن رپورٹ کے…