شادی سے ہونے والے حیرت انگیز فائدے سامنے آگئے: صحت اور خوشی میں اضافہ!
مشی گن یونیورسٹی اور سنگاپور مینجمنٹ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں صحت اور خوشی پر شادی کے قابل ذکر فوائد کو اجاگر کیا گیا ہے۔ جرنل آف پرسنل ریلیشن شپ میں شائع ہونے والی اس تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ شادی شدہ جوڑے اپنے غیر شادی شدہ ہم منصبوں کے مقابلے میں نمایاں طور…