ربیکا خان حسین ترین مہندی کی تصاویر و ویڈیوز: لیرنڈر رنگوں میں ڈوبا جشن
مشہور پاکستانی انفلوئنسر ربیکا خان نے اپنے شوہر حسین ترین کے ساتھ گزشتہ رات مہندی کی رنگارنگ تقریب منائی۔ دونوں نے لیرنڈر اور جامنی رنگ کے خوبصورت آؤٹ فٹس پہنے جو ایک دوسرے سے بالکل ہم آہنگ تھے۔ ربیکا نے عنیلا کی ڈیزائنر کلیکشن کا جورہ پہنا جبکہ حسین نے لیرنڈر شیروانی میں سب کی…