راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹرز نے زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں 31 دسمبر 2025 کو ایک حیران کن اور افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نومولود بچے کو ڈاکٹرز نے مردہ قرار دے کر ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ یہ بچہ دراصل زندہ تھا اور والدین کی ہوشیاری کی وجہ سے بروقت نوٹس ہونے پر اسے وینٹی لیٹر پر منتقل…