عدالتوں سے حکم آیا تو عمران خان کو اسپتال منتقل کردیں گے: رانا ثنا
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عدالتوں سے حکم آتا ہے تو پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اسپتال منتقل کیا جائے گا۔ انہوں نے نواز شریف کے دل کے عارضے کے کیس…