دنیا بھر میں ذیابیطس کی بلند ترین شرح، پاکستان پہلے نمبر پر آگیا
انٹرنیشنل ڈائبیٹیز فیڈریشن (IDF) نے اگست 2025 میں جاری کردہ اپنی تازہ ترین Diabetes Atlas رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان دنیا میں بالغ آبادی میں ذیابیطس کی بلند ترین شرح والا ملک بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 20 سے 79 سال کی عمر کے بالغوں میں ذیابیطس کا پھیلاؤ 30.8…