سلمان خان کا جذباتی اعتراف: کیرئیر میں جو کچھ کیا، دھرم جی کو دیکھ کر کیا، والد جیسی شخصیت کھو دی
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے حال ہی میں آنجہانی اداکار دھرمیندر کے حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ یہ بیان بگ باس 19 کے ایک ایپی سوڈ کے دوران سامنے آیا، جہاں سلمان خان آبدیدہ ہو گئے۔ دھرمیندر، جو 24 نومبر 2025 کو 89 برس کی عمر میں اس جہان…