آنجہانی دھرمیندر اپنے پیچھے کتنی دولت چوڑ کر گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، لیکن انہوں نے اپنے پیچھے اربوں روپے کی دولت اور ایک شاندار میراث چھوڑ دی۔ ان کی ذاتی جائیداد اور سرمایہ کاریوں کا تخمینہ 335 سے 450 کروڑ روپے کے درمیان ہے۔ دھرمیندر کی دولت کہاں سے آئی؟ دھرمیندر نے چھ…