دریشم 3 سے متعلق بڑی خبر؛ مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
بالی ووڈ کی سب سے کامیاب اور پراسرار تھرلر فرنچائز ’دریشم‘ کے تیسرے حصے کی تیاریاں اب مکمل زوروں پر ہیں۔ فلم کی شوٹنگ ممبئی سے گوا منتقل ہو چکی ہے، جہاں 8 جنوری 2026 سے فروری کے آخر تک ایک طویل اور اہم شیڈول شروع ہوگا۔ اس شیڈول میں فلم کی مکمل کاسٹ شریک…