’اس کی قیمت ایک کروڑ ہے‘، درفشاں کی پینٹنگ کی ویڈیو وائرل
اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی ایک سادہ سی پینٹنگ کی قیمت ایک کروڑ روپے بتاکر سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دانش نواز ان کی پینٹنگ دیکھ کر مذاقاً پوچھتی ہیں کہ یہ ترچھی نیلی لکیر کیا ہے، تو درفشاں فوراً جواب دیتی ہیں: ”اس کی قیمت ایک کروڑ روپے ہے۔“…