خیبر پختونخوا میں بلڈنگ پلان منظور، ریگولرائزیشن فیس مقرر
خیبر پختونخوا کی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں بلڈنگ پلان کی منظوری اور ریگولرائزیشن کے لیے نئی فیسوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ نوٹیفکیشن فوری طور پر نافذ العمل ہے اور سابقہ تمام نوٹیفکیشنز منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ اس فیصلے سے صوبے میں تعمیراتی سرگرمیوں کو…