سوریا کمار سے متعلق بیان پر بالی وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے وضاحت پیش کردی – کیا ہے پورا معاملہ؟
بالی وڈ اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ خوشی مکھرجی، جو ریئلٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹس ولہ سمیت کئی پروگراموں اور فلموں میں نظر آ چکی ہیں، حال ہی میں ایک تنازع کا شکار ہوئیں۔ یہ تنازع بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو سے متعلق ان کے ایک بیان سے شروع…