خواجہ آصف: ’پاکستان نہیں تو ہم نہیں‘، یہ نعرہ آج دہشتگردی و بھارت کیخلاف جنگ میں ہمارے شہیدوں غازیوں کی زبان پرہے
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ "پاکستان نہیں تو ہم نہیں” یہ نعرہ آج دہشت گردی اور بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے شہیدوں اور غازیوں کی زبان پر ہے۔ انہوں نے ان قربانیوں کی داستانیں سننے کی اپیل کی جو "خان نہیں تو پاکستان نہیں” کہتے ہیں۔ وزیر دفاع نے…