خلیل الرحمٰن قمر: نعمان اعجاز سے کوئی مسئلہ نہیں بس شدید نفرت کرتا ہوں
معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن قمر نے ایک پروگرام میں کھل کر کہا کہ نعمان اعجاز سے ان کا کوئی ذاتی مسئلہ نہیں، صرف شدید نفرت ہے اور یہ نفرت ہمیشہ رہے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ ناراضی یا اختلافِ رائے نہیں بلکہ ایک سخت ناپسندیدگی ہے جسے وہ چھپانا نہیں چاہتے۔ اسی…