خلاباز کی طبیعت ناساز: ناسا خلائی مشن قبل از وقت ختم کرنے پر مجبور
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر موجود کریو 11 کو ایک خلاباز کی طبی حالت خراب ہونے کی وجہ سے قبل از وقت زمین پر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ناسا کی 65 سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ کسی طبی مسئلے کی بنا پر…