حکومت کا غیر قانونی امیگریشن روکنے کیلئے اے آئی بیسڈ ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اوورسیز پاکستانیز و انسانی وسائل چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی اور امیگریشن سسٹم کو جدید بنانے کے فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں پروٹیکٹر کے اجرا کے نظام…