جیو ڈرامہ کیس نمبر 9 نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے
جیو انٹرٹینمنٹ کے نئے ڈرامے "کیس نمبر 9” نے نشر ہوتے ہی نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی غیر معمولی توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ ڈرامہ معروف صحافی اور اینکر شاہ زیب خانزادہ کی تحریر کردہ ہے جو پہلی بار ڈرامہ نگاری کے میدان میں قدم رکھ چکے ہیں۔ ڈرامے کے عدالت…