’انکے پاس تعلیم ہے نا شعور‘، جیا بچن نے پاپارازی سے ناراض رہنے کی وجوہات بتادیں
بھارتی سنیما اور سیاست کی ممتاز شخصیت جیا بچن، جو بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ اور سماجی اداکارہ کے طور پر جانی جاتی ہیں، حال ہی میں ایک انٹرویو میں میڈیا اور پاپارازی کے ساتھ اپنے رویے پر کھل کر بات کیں۔ جیا بچن، جنہوں نے 1970 کی دہائی میں فلموں سے شہرت حاصل کی…