ہماری پارٹی میں عمران خان کے بعد ہرکوئی کہتا ہے وہ لیڈر ہے، جنید اکبر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما جنید اکبر نے اڈیالہ جیل روڈ پر میڈیا سے بات چیت میں پارٹی کی اندرونی صورتحال پر کھل کر اظہار رائے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بعد پارٹی میں ہر رہنما خود کو لیڈر سمجھتا ہے۔ یہ بیان…