لاہور: چالان جمع نہ کروانے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، جج سمیت دیگر سرکاری گاڑیاں پکڑی گئیں
لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کردہ سرکاری رپورٹ کے مطابق، چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) اطہر وحید کی ہدایت پر چالان جمع نہ کروانے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس مہم میں ایڈیشنل سیشن جج کی گاڑی سمیت متعدد سرکاری گاڑیاں روک لی گئیں، اور…