سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تسبیح: جاوید اختر اپنی ہی وائرل جعلی ویڈیو پر شدید برہم ہو گئے
بھارت کے معروف اسکرین رائٹر، شاعر، نغمہ نگار اور سماجی تبصرہ نگار جاوید اختر ایک بار پھر سوشل میڈیا کی سرخیوں میں ہیں۔ اس بار وجہ کوئی نیا گیت، کوئی نیا بیان یا کوئی فلم نہیں بلکہ ایک جعلی ویڈیو ہے جو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کی گئی۔ اس ویڈیو میں…