’میں اپنا میاں نہیں دے سکتی‘: ثنا جاوید سوشل میڈیا تنقید کی زد میں، طلاق کی افواہیں زوروں پر
ثنا جاوید پاکستان کی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی ایک معروف اور مقبول اداکارہ ہیں جو اپنی شاندار اداکاری کی وجہ سے لاکھوں ناظرین کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ ان کی شہرت کا آغاز ڈرامہ سیریل ’پیارے افضل‘ سے ہوا، جس کے بعد انہوں نے ایک سے بڑھ کر ایک کامیاب پروجیکٹس میں کام کیا۔…