16 سال بعد تھری ایڈیٹس 2 بننے کو تیار، کب ریلیز ہوگی؟
راجکمار ہیرانی کی ہدایت میں بننے والی بالی وڈ کی تاریخی فلم تھری ایڈیٹس نے 2009 میں کرسمس پر ریلیز ہو کر دنیا بھر میں دھوم مچا دی تھی۔ عامر خان، کرینا کپور، آر مدھون اور شرمن جوشی کی اسٹار کاسٹ والی یہ فلم آج بھی ناظرین کے دلوں میں زندہ ہے۔ اب 16 سال…