کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا
کابینہ ڈویژن نے اکتوبر سے دسمبر 2025 تک کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈ عوام کے سامنے لا دیا ہے۔ اس دستاویز کے مطابق اس مدت میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کو مختلف قسم کے تحائف موصول ہوئے۔ تمام وصول کنندگان نے یہ…