سہیل آفریدی کو ہر سہولت دینگے وہ بس قانون کو ہاتھ میں نہ لیں: شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر اور وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کے دورہ سندھ کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔ شرجیل میمن نے واضح کیا کہ سندھ حکومت جمہوری اقدار پر یقین رکھتی ہے اور صوبے میں آزادانہ نقل و حرکت کی پالیسی…