سلمان خان کی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری، چینی میڈیا کی سخت تنقید
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر 27 دسمبر 2025 کو جاری کیا گیا۔ یہ ٹیزر سلمان خان کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر ریلیز ہوا اور اسے انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا۔ فلم 2020 میں بھارت اور چین کے درمیان گلوان…