عمران خان کے بچے کبھی پاکستان کیخلاف بات کرینگے تو ہم اس کی حمایت نہیں کریں گے: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے بچوں کے بیانات پر پارٹی کا واضح موقف پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا مؤقف سب سے پہلے پاکستان ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے پاکستان کے خلاف کوئی…