کراچی میں جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر ہوگا، ہم نے بہت برداشت کیا اب آپ بھی ایک دن صبر کر لیں: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے دورۂ سندھ کے حوالے سے ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے سندھ کے دورے کا آخری دن ہے اور سندھ حکومت…