بھارت کو حسد کرنے کے بجائے شکرگزار ہونا چاہیے: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ آج پوری دنیا کی نگاہیں پاکستان کی طرف لگی ہوئی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ بھارت کو حسد کرنے کے بجائے پاکستان کا شکرگزار ہونا چاہیے کیونکہ پاکستان نے بھارت سمیت پوری دنیا کو تباہی سے بچالیا۔ یہ بیان پاک…