اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کر آئیں گے: وزیر دفاع
پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بھارت کے خلاف سخت موقف اپناتے ہوئے اہم بیان جاری کیا ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو پاکستان کی افواج کولکتہ تک پہنچ کر جواب دیں گی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف…